باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور
پاکستان

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

News Desk
Last updated: 2026/07/05 at 1:09 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : محمد جواد طارق کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سلیمان ظفر آپریشن ڈویژن کے اکاؤنٹنٹس اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اجلاس میں انتظامی امور، جاری ترقیاتی منصوبوں مالیاتی معاملات ٹرانسپورٹیشن اور دیگر دفتری امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس موقع پر ڈی آئی جی اسلام آباد نے ہدایت کی کہ تمام تھانوں میں جاری تعمیراتی و ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت کے اندر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں تاکہ پولیس انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جا سکے انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ آپریشن ڈویژن کی تمام سرکاری گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ہر وقت مکمل طور پر فعال اور آپریشنل حالت میں رکھی جائیں تاکہ شہریوں کو بروقت مؤثر اور معیاری پولیس خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے کہا کہ اسلام آباد پولیس میں بہترین انتظامی نظام وسائل کے مؤثر استعمال شفافیت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو مزید فروغ دیا جائے گا تاکہ عوام کو جدید مؤثر اور عوام دوست پولیسنگ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جا سکے

You Might Also Like

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف

News Desk جولائی 5, 2026 جولائی 5, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوروں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
Next Article جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
  • پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?