باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
پاکستان

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

News Desk
Last updated: 2026/07/25 at 3:20 شام
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
SHARE

راولپنڈیی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر مون سون سیزن کے دوران ممکنہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے شہر بھر میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے آپریشن کے تحت روزانہ مختلف یونین کونسلز میں نالیوں کی بڑے پیمانے پر صفائی کی جا رہی ہے تاکہ بارش کے پانی کی بلا رکاوٹ نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے۔ خصوصی مہم کے دوران صفائی عملہ نالیوں میں جمع مٹی کچرا اور دیگر رکاوٹیں ہٹا رہا ہے جبکہ نکالا جانے والا ملبہ فوری طور پر ٹھکانے لگا کر نکاسی آب کے نظام کو مکمل طور پر فعال بنایا جا رہا ہے ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی اور سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مون سون سیزن سے قبل تمام ڈرینج سسٹم کو فعال بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ جہاں بھی بارش کے دوران پانی جمع ہونے کا خدشہ ہے وہاں خصوصی ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں جبکہ فیلڈ اسٹاف اور مشینری چوبیس گھنٹے الرٹ رہیں گے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے رانا ساجد صفدر نے کہا کہ ستھرا پنجاب ایجنسی شہریوں کو صاف محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے اور مون سون کے دوران تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ نالیوں میں کوڑا کرکٹ یا تعمیراتی ملبہ نہ پھینکیں اور صفائی برقرار رکھنے میں ادارے سے بھرپور تعاون کریں تاکہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کا نظام مؤثر انداز میں کام کرتا رہے

You Might Also Like

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی

News Desk جولائی 25, 2026 جولائی 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی
Next Article آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?