باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی
کھیل

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

News Desk
Last updated: 2026/07/25 at 4:08 صبح
News Desk 17 گھنٹے ago
Share
SHARE

کراچی : جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 ٹیم نے بارش سے متاثرہ پانچویں اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم (DLS) کے تحت 17 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-3 سے اپنے نام کر لی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے تاہم بارش سے قبل جنوبی افریقہ نے 5.4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 44 رنز بنا لیے تھے جس کے بعد اسے فاتح قرار دیا گیا پاکستان کی جانب سے روائل فرحان نے 32، شاہر بانو نے صرف 19 گیندوں پر 30 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ اقصیٰ حبیب 23 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ کومل خان نے بھی 21 رنز کی اننگز کھیلی جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈینیلی بوشوف اور ایشلے وین وِک نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی میا لالور نے 22 اور ڈیڈرے وین رینسبرگ نے 18 رنز بنائے اور ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا، تاہم بارش کے باعث میچ مکمل نہ ہو سکا اور ڈی ایل ایس قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو فاتح قرار دیا گیا میا لالور کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ جبکہ جنوبی افریقہ کی کپتان میکے وین وورسٹ کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا سیریز میں پاکستان کی جانب سے روائل فرحان 119 اور زوفشان اعجاز 112 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ مہام نزاکت ایشلے وین وِک، ماہور زیب اور میا لالور نے چھ، چھ وکٹیں حاصل کر کے مشترکہ طور پر سب سے کامیاب باؤلرز کا اعزاز حاصل کیا

You Might Also Like

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے

News Desk جولائی 25, 2026 جولائی 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 25 جولائی 2026
Next Article مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?