باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے
کھیل

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے

News Desk
Last updated: 2026/07/23 at 4:22 شام
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے پاکستان مینز ٹیم کے دورۂ انگلینڈ 2027 کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) میچز کی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق پہلا ون ڈے 15 مئی کو ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ون ڈے 19 مئی کو مانچسٹر میں ہوگا سیریز کا تیسرا میچ 21 مئی کو لیڈز میں، چوتھا ون ڈے 23 مئی کو چیسٹر لے اسٹریٹ میں جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 مئی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا یہ پانچ میچوں پر مشتمل سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ عالمی ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم تصور کی جا رہی ہے

You Might Also Like

پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں

ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش

پاکستان ویمن نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

News Desk جولائی 23, 2026 جولائی 23, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
Next Article وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ
  • پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے
  • پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
  • ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش
  • پاکستان ویمن نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?