باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
پاکستان

نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 5:03 شام
News Desk 4 گھنٹے ago
Share
SHARE

مظفرآباد :مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوئی تو وہ وزیراعظم شہباز شریف سے کہیں گے کہ انہیں آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا جائے انہوں نے اعلان کیا کہ ن لیگ کی حکومت بننے پر آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھایا جائے گا اور ہر تین ماہ بعد خود ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے آئیں گے مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آزاد کشمیر ان کا دوسرا گھر ہے اور یہ خطہ انہیں پنجاب جتنا ہی عزیز ہے انہوں نے کہا کہ دریائے جہلم کے ساتھ ایک خوبصورت موٹروے تعمیر ہونی چاہیے اور مظفرآباد کو کشمیر کا بہترین شہر بنایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ مظفرآباد کے لیے 10 گرین بسیں چند روز میں پہنچ جائیں گی اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن کے اپنے صوبوں میں وسائل کرپشن کی نذر ہوتے ہیں، وہ آزاد کشمیر کو کیا وسائل دیں گے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھمائے وہ ان کے خیرخواہ نہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) نوجوانوں کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ اور ترقی کے مواقع دینا چاہتی ہے مریم نواز نے کہا کہ اگر مسلم لیگ (ن) کو کامیابی ملی تو آزاد کشمیر کے ہر گاؤں تک سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا اور عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کیا جائے گا انہوں نے بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن کی اپنی جماعت یہاں حکومت میں ہے وہ شکایات آخر کس سے کر رہے ہیں

You Might Also Like

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی

آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی
Next Article اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
  • طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
  • اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
  • نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
  • حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?