باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
کھیل

پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 4:34 صبح
News Desk 1 گھنٹہ ago
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان کی قومی مکسڈ مارشل آرٹس ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA ایم ایم اے چیمپئن شپ 2026 میں شرکت کے لیے کوالالمپور ملائیشیا روانہ ہو گئی جہاں پاکستانی ایتھلیٹس یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں ملک کی نمائندگی کریں گے پاکستانی ٹیم ایسے وقت میں چیمپئن شپ میں شرکت کر رہی ہے جب قومی ایم ایم اے ایتھلیٹس نے حالیہ برسوں میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں مضبوط ٹریک ریکارڈ مسلسل محنت اور بھرپور تیاری کے باعث ٹیم سے اس ایونٹ میں عمدہ کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے صدر ذوالفقار علی نے کہا کہ قومی ٹیم نے چیمپئن شپ کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور انہیں اپنے ایتھلیٹس کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فائٹرز نے گزشتہ چند برسوں میں عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے اور ایشین GAMMA ایم ایم اے چیمپئن شپ 2026 انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع فراہم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ قومی ایتھلیٹس بہترین کھیل، نظم و ضبط اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے کامیابیاں سمیٹیں گے ذوالفقار علی نے مزید کہا کہ پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن نوجوان ایتھلیٹس کو بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنے اور ملک میں ایم ایم اے کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے پوری قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پاکستانی ایتھلیٹس قومی پرچم سربلند کریں گے اور چیمپئن شپ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کریں گے

You Might Also Like

20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی

پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
  • پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?