باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا
کھیل

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا

News Desk
Last updated: 2026/07/27 at 4:24 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے گروپ مرحلے کے آخری روز کھیلے گئے تین دلچسپ مقابلوں میں پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش نے کامیابیاں سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ ناک آؤٹ مرحلے کی لائن اپ بھی مکمل ہوگئی

پہلے میچ میں ازبکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے کے بعد مسلسل تین سیٹس میں 0-3 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں اپنی جگہ مستحکم کی دوسرے مقابلے میں بنگلہ دیش نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سری لنکا کو سنسنی خیز پانچ سیٹس کے مقابلے میں 2-3 سے شکست دی سری لنکا نے ابتدائی دونوں سیٹس جیت کر برتری حاصل کی تاہم بنگلہ دیش نے زبردست واپسی کرتے ہوئے اگلے تین سیٹس جیت کر میچ اپنے نام کر لیا دن کے آخری اور اہم مقابلے میں میزبان پاکستان نے قازقستان کو مسلسل سیٹس میں 0-3 سے شکست دے کر گروپ مرحلہ مسلسل پانچویں کامیابی کے ساتھ ناقابلِ شکست انداز میں مکمل کیا قومی ٹیم نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی شاندار فارم برقرار رکھی اور ٹائٹل کی مضبوط امیدوار ہونے کا تاثر مزید مستحکم کیا گروپ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل کی لائن اپ بھی مکمل ہوگئی پہلے سیمی فائنل میں میزبان پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور ازبکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی چیمپئن شپ میں آج ناک آؤٹ

مرحلے کے تین اہم میچ کھیلے جائیں گے دن کا آغاز صبح 10:30 بجے پانچویں پوزیشن کے میچ سے ہوگا جس میں نیپال اور قازقستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی اس کے بعد دوپہر 1:00 بجے پہلے سیمی فائنل میں میزبان پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جبکہ شام 3:30 بجے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور ازبکستان کی ٹیمیں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی دونوں سیمی فائنلز کے فاتحین چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گے

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 27, 2026 جولائی 27, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 27 جولائی 2026
Next Article پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?