باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات
کھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات

News Desk
Last updated: 2026/07/26 at 4:51 شام
News Desk 2 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے پانچویں روز تین دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کھیلے گئے جن میں سری لنکا بنگلہ دیش اور میزبان پاکستان نے شاندار فتوحات حاصل کیں دن کے پہلے میچ میں سری لنکا نے قازقستان کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کی دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے سخت مقابلے کے بعد نیپال کو 3-2 سے شکست دے دی اس کامیابی کے ساتھ بنگلہ دیش نے بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور ٹائٹل کی دوڑ میں اپنی جگہ مستحکم کر لی دن کے آخری اور اہم ترین میچ میں میزبان پاکستان نے ازبکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی قومی ٹیم نے آغاز سے اختتام تک شاندار کھیل پیش کیا اور ازبکستان کو کسی مرحلے پر میچ میں واپسی کا موقع نہ دیا اس فتح کے ساتھ پاکستان نے نہ صرف سیمی فائنل میں اپنی جگہ یقینی بنائی بلکہ مسلسل چار فتوحات کے بعد ٹائٹل کے مضبوط امیدوار کے طور پر بھی اپنی حیثیت منوا لی لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں موجود شائقین نے قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر بھرپور داد دی جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیمی فائنل میں رسائی نے ایونٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا

You Might Also Like

پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ

ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر

جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..

پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-1 سے شکست دے کر ہاکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا سفیان خان کے دو، کپتان محمود ابوبکر کا ایک گول، گرین شرٹس نے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا

News Desk جولائی 26, 2026 جولائی 26, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بے چینی کے ماحول میں آزاد کشمیر میں انتخابات: JAAC پر پابندی، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ اور پی پی پی و ن لیگ کے درمیان مقابلہ
Next Article آزاد کشمیر انتخابات 2026 میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں آج پولنگ 14 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کریں گے 296 امیدوار میدان میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?