باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوروں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوروں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان
کھیل

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دوروں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

News Desk
Last updated: 2026/07/05 at 7:30 صبح
News Desk 2 دن ago
Share
SHARE

 

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل 2020 سے 2023 تک بھی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں اعلان کردہ 16 رکنی اسکواڈ میں عامر جمال عبداللہ فضل علی عثمان اذان اویس امام الحق خرم شہزاد محمد عباس محمد علی محمد رضوان وکٹ کیپر محمد اویس ظفر، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، ساجد خان اور سلمان علی آغا سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں سلیکشن کمیٹی نے شاہین شاہ آفریدی، نعمان علی اور حسن علی کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا جبکہ سعود شکیل فٹنس مسائل کے باعث ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے اس موقع پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ 16 رکنی اسکواڈ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گا انہوں نے بتایا کہ سعود شکیل کی مکمل فٹنس میں ابھی کچھ وقت درکار ہے عاقب جاوید نے مزید کہا کہ مصباح الحق کو سلیکشن کمیٹی میں آئے ابھی چھ ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے، جبکہ سرفراز احمد کو بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنے تقریباً چھ ماہ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی تیاری اطمینان بخش ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ مناسب تبدیلیاں لا کر قومی ٹیم کے نتائج مزید بہتر بنائے جائیں

You Might Also Like

ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹائٹل کا بڑا مقابلہ ہوگا

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا

سلیمہ امتیاز ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

News Desk جولائی 5, 2026 جولائی 5, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے فروغ میں محمد عامر خان کی نمایاں خدمات
Next Article ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
  • پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ7جولائی 2026
  • امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
  • جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?