باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی
انٹر نیشنل

پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی

News Desk
Last updated: 2026/07/06 at 10:41 صبح
News Desk 10 گھنٹے ago
Share
SHARE

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستان انوسٹرز فورم کے چیئرمین چوہدری شفقت محمود نے کہاہے کہ کاروباری طبقہ ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ایک بزنس مین صرف اپنا سرمایہ نہیں لگاتا بلکہ اپنا وقت اپنی محنت اپنا تجربہ اور اپنی صلاحیت بھی ملک کی ترقی کے لیے وقف کرتا ہے انکا کہناتھا کہ سرمایہ کاری سے سینکڑوں خاندانوں کے گھروں میں خوشحالی آتی ہے اسی لیے ترقی یافتہ ممالک اپنے سرمایہ کاروں کو قومی اثاثہ سمجھتے ہیں،وہ ریاض میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، انکا کہنا تھا کہ ہم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں نئے سرمایہ کاروں کی رہنمائی کر سکتے ہیں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کر سکتے ہیں سعودی سرمایہ کاری کو پاکستان لانے میں ایک مضبوط پل بن سکتے ہیں ریاض میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں دبئی سے میاں منیر نے شرکت کی جبکہ سعودی عرب میں پاکستان کی معروف کمپنیوں کے سی ای اوز پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سرمایہ کاروں اور مختلف کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی اہم پیش رفت میں سعودی عرب کی مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز اور پاکستان ایکزیکٹیو فورم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئیے گئے پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے چیئرمین منیر احمد شاد نے کہا کہ فورم کے 20 ممالک میں شاخیں قائم ہیں،جسکا مقصد پاکستانی کاروباری برادری کو ایک مضبوط نیٹ ورک کے ذریعے جوڑنا ہے تاکہ مشترکہ منصوبوں سرمایہ کاری روزگار کے مواقع اور ترسیلاتِ زر میں اضافہ ممکن بنایا جا سکے اپنے خطاب میں ٹریڈ منسٹر ڈاکٹر شگفتہ زرین نے کہا کہ مملکت میں موجود تمام پاکستانی بزنس اور انویسٹرز ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر ایک معاشی ایجنڈے پر کام کریں انہوں نے کہا کہ آج ہونے والا یہ ایم او یو مستقبل میں پاکستان کے لیے مثبت نتائج کا باعث بنے گا میاں منیر ہانس نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں جو پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور معاشی ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے تقریب کی نظامت شکیل احمد کیانی نے کی جبکہ شفقت محمود وقاص مرتضیٰ راشد محمود عدنان رفیق غلام صفدر غلام مصطفیٰ اور دیگر ممتاز کاروباری شخصیات و کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی

You Might Also Like

دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے فروغ میں محمد عامر خان کی نمایاں خدمات

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

News Desk جولائی 6, 2026 جولائی 6, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ7جولائی 2026
Next Article دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
  • پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ7جولائی 2026
  • امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
  • جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?