باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا حتمی نوٹیفکیشن جاری پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت قرار گلگت بلتستان اسمبلی کی تشکیل مکمل پی پی پی 12 نشستوں کے ساتھ سرفہرست
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا حتمی نوٹیفکیشن جاری پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت قرار گلگت بلتستان اسمبلی کی تشکیل مکمل پی پی پی 12 نشستوں کے ساتھ سرفہرست
پاکستان

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا حتمی نوٹیفکیشن جاری پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت قرار گلگت بلتستان اسمبلی کی تشکیل مکمل پی پی پی 12 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

News Desk
Last updated: 2026/06/20 at 4:06 صبح
News Desk 4 ہفتے ago
Share
SHARE

اسکردو :الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اسمبلی کے منتخب اراکین کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل نشستوں پر 21 خواتین کی 6 اور ٹیکنوکریٹس کی 3 نشستوں کے کامیاب امیدواروں کو باضابطہ طور پر منتخب قرار دے دیا گیاجاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی 12 نشستوں کے ساتھ گلگت بلتستان اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 9 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آئی ہے اسی طرح استحکام پاکستان پارٹی 6 نشستیں حاصل کرکے تیسری بڑی جماعت بن گئی ہے تاہم سپریم کورٹ گلگت بلتستان کے احکامات کے باعث تین حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیے گئے ہیں جس کے باعث ان نشستوں کا حتمی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk جون 20, 2026 جون 20, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی، پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 20 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?