باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی
انٹر نیشنل

آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی

News Desk
Last updated: 2026/06/07 at 12:09 شام
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

جدہ (محمد اکرم اسد) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل بڑائے سائنس و ٹیکنالوجی ایمسیڈر آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی ہے اور اس کی مزید ترقی کیلئے او آئی سی ممالک سے تعاون بھی کررہا ہے۔ سعودی عرب کی ٹیکنالوجی ترقی سے سعودی عوام اور یہاں دنیا بھر سے آئے ہوئے تارکین وطن بھر پور فائدہ اٹھا ر ہے ہیں جسکی وجہ سے انکے وقت کی بچت ہوتی یہ انہوں نے پاکستان جرنلسٹس فورم سے ایک ملاقات میں بتائی یاد رہے کہ وہ جدہ میں قونصل جنرل بھی اپنی خدمات ادا کر چکے ہیں پاکستان جرنلسٹس فورم کے اراکین نے آفتاب احمد کھوکر سے تفصیلی اور خوشگوار ملاقات کی ملاقات میں انکی جدہ میں تعیناتی کے دوران صحافیوں کے ہمراہ یادگار تعلقات کا ذکر ہوا فورم کے اراکین نے انہیں بتایا کہ جدہ میں انکی خدمات کشمیر کمیونٹی اور بے شمار پاکستانیوں کو روزگار دلانے کی کوششیں آج بھی پاکستانی کمیونٹی احترام کے ساتھ یاد کرتی ہے واٖضح رہے کہ سفیر آفتاب کھوکھر او آئی سی میں تعیناتی سے قبل وزارت خارجہ پاکستان میں اہم عہدوں بشمول ازبکستان جنیوا لبنان آسٹریا سفیر اور ویانا میں مستقل نمائندہ برائے اقوام متحدہ اور غیر مقیم سفیر برائے سلواکیہ رہے جدہ میں بہ حیشیت قونصل جنرل تعیناتی کے دوران انہوں نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی اور حجاج کرام سے متعلق امور کی نگرانی کی وہ ویانا میں گروپ آف 77 (G-77)کے چیئرمین بھی رہے پاکستان کو اوآئی سی میں انکی خدمات پر فخر ہے وہ اسوقت اسلامی ممالک کے درمیان سائنس تحقیق ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت صحت خوراک اور آبی تحفظ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے ذمہ دار ہیں ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ او آئی سی کے سائینس اور ٹیکنالوجی کا شعبہ سرگرمی سے کام کررہا ہے اور ممبر ممالک کے درمیان سائینس اور ٹیکنالوجی میں بڑھ رہا ہے اس شعبہ کا مقصد تحقیقی اداروں جامعات اور سائنسی تنظیموں کے درمیان روابط مضبوط کرناہے نیز صحت خوراک پانی ماحولیات مصنوعی ذہانت (AI) اور سائبر سکیورٹی جیسے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کی نگرانی کرنا ہے آفتاب احمد کھوکھر نے بتایا کہ یہ بات قابل فخر ہے کہ اسوقت اس شعبے میں پاکستان کا عظیم دوست سعودی عرب سب سے زیادہ توجہ دے رہا ہے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت تیزی اسے کام کررہا ہے یہاں برسرروزگار بھی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں او آئی سی کا یہ شعبہ اسلامی ممالک کے درمیان ویکسین کی مقامی پیداوار اور صحت کے شعبے میں فروغ اور خود انحصاری کے فروغ کیلئے کام کررہا ہے سفیر آفتاب احمد کھوکھر کی قیادت میں قازقستان میں اسلامی تنظیم برائے غذائی تحفظ (IOFS) کے ساتھ ملاقاتوں میں انہوں نے خوراک کے تحفظ جدید زرعی ٹیکنالوجی اور پانی کے پائیدار انتظام کے منصوبوں کو فروغ دیاجارہا ہے اسلامی ممالک کی تنظیم AI پر تیزی سے کام کررہی ہے جس میں سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک بھی سنجیدگی سے تعاون اور کام کر رہے ہیں ملائیشیا میں OIC-CERT کے ساتھ تعاون کے ذریعے سائبر سکیورٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تحفظ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی کوشش جاری ہے پاکستان جرنلسٹس فورم نے سفیر آفتاب احمد کھوکھر کو مبارکباد دی اراکین نے کہا کہ ہمیں فخر ہے ایک فرزند پاکستان اسلامی ممالک کی تنظیم میں ایک اہم اور فعال کردار کررہاہے اور وہ سائنس صحت خوراک ماحولیات مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں OIC ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کی کوششوں کی قیادت کر رہے ہیں۔ پی جے ایف کے وفد میں امیر محمد خان معروف حسین جمیل راٹھور شاہد نعیم اکرم اسد خالد خورشید خالد چیمہ اور ریان متیال شامل تھے ملاقات کا اختتام ایک شاندار اور پرتکلف عشائیہ پر ہوا

You Might Also Like

ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش

جدہ میں چوہدری شہباز حسین و چوہدری فاروق جاوید کے ساتھ محبتوں بھری محفل پرانی یادوں کی خوشبو اور دوستوں کی بے مثال رفاقت

دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

News Desk جون 7, 2026 جون 7, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article 12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی
Next Article چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
  • طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
  • اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
  • نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
  • حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?