باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
تازہ ترین

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ

News Desk
Last updated: 2026/06/25 at 6:05 صبح
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے جی -6 میں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک افسران کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی چیف ٹریفک آفیسر نے بتایا کہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کی سہولت کے لیے 350 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار مختلف مقامات پر تعینات کیے گئے ہیں انہوں نے جلوس میں شرکت کرنے والے عزاداروں اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں صرف مختص کردہ پارکنگ مقامات پر کھڑی کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ ٹریفک کے نظام کو مؤثر انداز میں برقرار رکھا جا سکے

You Might Also Like

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Desk جون 25, 2026 جون 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 25 جون 2026
Next Article نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
  • پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?