باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا
تازہ ترین

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

News Desk
Last updated: 2026/07/24 at 6:16 شام
News Desk 3 گھنٹے ago
Share
SHARE

کراچی(پی پی اے ) وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل عرفان سومرو نے کہا ہے کہ تجارتی ڈپلومیسی حکومت پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ محض تجارتی حجم میں اضافے کے بجائے مضبوط اور پائیدار معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام ڈی ایٹ چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پاکستان نیشنل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی ایٹ کے قیام کو تین دہائیاں گزر چکی ہیں اور اب اس وژن کو عملی اقدامات میں بدلنے کا وقت آگیا ہے عرفان سومرو نے بتایا کہ ڈی ایٹ ممالک کی مشترکہ معیشت تقریباً 5 ہزار ارب ڈالر اور آبادی ایک ارب سے زائد ہے جو تجارت سرمایہ کاری زراعت معدنیات سیاحت اور نوجوان افرادی قوت کے شعبوں میں وسیع مواقع فراہم کرتی ہے تاہم مختلف معاہدوں پر مؤثر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث رکن ممالک اپنی مکمل معاشی صلاحیت سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ سالانہ تجارت تقریباً 11 ارب ڈالر ہے جس میں 8 ارب ڈالر درآمدات اور 2.8 ارب ڈالر برآمدات شامل ہیں اس لیے تجارتی خسارے میں کمی اور برآمدات میں اضافے پر توجہ دینا ضروری ہے انہوں نے کاروباری برادری پر زور دیا کہ وہ پاکستانی سفارت خانوں کے ساتھ روابط مضبوط بنائے تاکہ نئی منڈیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے ان کا کہنا تھا کہ حکومت سازگار پالیسی فریم ورک فراہم کر سکتی ہے جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا نجی شعبے کی ذمہ داری ہے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ڈی ایٹ ٹریڈ منسٹر کونسل کے فیصلوں کا خیرمقدم کیا جبکہ ڈی ایٹ کے سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے حلال معیشت، مالیاتی انضمام اور علاقائی تجارت کے فروغ پر زور دیا سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ ڈی ایٹ ممالک کے درمیان اندرونی تجارت میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور پریفرینشل ٹریڈ ایگریمنٹ ناگزیر ہے اجلاس میں مختلف رکن ممالک کے سفارت کاروں اور کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی

You Might Also Like

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی

پی آئی اے نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل انتظامی کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے

News Desk جولائی 24, 2026 جولائی 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا
  • بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
  • پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان
  • جدہ قونصل خانے میں فرینہ ارشد نئی ڈپٹی قونصل جنرل مقرر سعدیہ وقار النساء کی تعیناتی مکمل پاکستان واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت 
  • قونصل جنرل کا پاکستانی سرمایہ کاروں کو مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے کا پیغام سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے اتحاد تعاون اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?