باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پی آئی اے نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل انتظامی کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > پی آئی اے نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل انتظامی کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے
تازہ ترین

پی آئی اے نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل انتظامی کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے

News Desk
Last updated: 2026/06/30 at 2:57 صبح
News Desk 4 دن ago
Share
SHARE

اسلام آباد :  وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے فرسٹ فنانشل کلوزنگ کی کامیاب تکمیل پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے ملکی معیشت اور اصلاحاتی عمل میں تاریخی سنگ میل قرار دیا ہے وزیراعظم کے مطابق تمام شرائط پوری ہونے کے بعد پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں سرمایہ کار کنسورشیم کے حوالے کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مثبت پیغام ملا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری اور معاشی اصلاحات کے لیے تیار ہے شہباز شریف نے کہا کہ نجکاری کے بعد قومی ایئرلائن کو دوبارہ عروج دلانے کی راہ ہموار ہوگی جبکہ ملازمین مسافروں اور صارفین کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جائے گا اور پروازوں و آپریشنز میں کوئی تعطل نہیں آئے گا وزیراعظم نے اس کامیابی پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وزیر دفاع خواجہ آصف وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مشیر برائے نجکاری محمد علی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسے حکومت کے معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کی اہم کامیابی قرار دیا

You Might Also Like

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل

ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

News Desk جون 30, 2026 جون 30, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 30 جون 2026
Next Article مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
  • انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹائٹل کا بڑا مقابلہ ہوگا
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 3 جولائی 2026
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 2 جولائی 2026
  • ڈیلی امروزاسلام آباد مورخہ 1 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?