باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
تازہ ترینصفحہ اوّل

ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

News Desk
Last updated: 2026/06/22 at 10:21 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : ایران کے صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے ذرائع کے مطابق ایرانی صدر اپنے دورے کے دوران پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات علاقائی امن و استحکام سرحدی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ حالیہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے ایرانی صدر پاکستان کی جانب سے کشیدگی کے دوران اختیار کیے گئے متوازن مؤقف سفارتی کوششوں اور مثبت کردار پر اظہارِ تشکر بھی کریں گے دورے کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد ایرانی صدر شام کے وقت واپس ایران روانہ ہو جائیں گے

You Might Also Like

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

News Desk جون 22, 2026 جون 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 23 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 6 اگست 2026
  • وزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 5 اگست 2026
  • ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?