باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading:   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان >   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
پاکستانتازہ ترین

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

News Desk
Last updated: 2026/06/25 at 8:49 صبح
News Desk 2 گھنٹے ago
Share
SHARE

راولپنڈی:  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا اور سکیورٹی، صفائی ستھرائی ٹریفک مینجمنٹ سبیلوں ریلیف کیمپوں اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر پولیس، ضلعی انتظامیہ ریسکیو راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے، دورے کے دوران پولیس حکام نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے لیے وضع کیے گئے سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جلوسوں کے روٹس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے جبکہ سیف سٹی کیمروں، واک تھرو گیٹس، میٹل ڈیٹیکٹرز اور اضافی نفری کی تعیناتی کے ذریعے نگرانی کے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں،انہوں نے جلوس کے روٹس پر صفائی ستھرائی کے انتظامات، نکاسی آب اسٹریٹ لائٹس کی فعالیت، سبیلوں اور عزاداروں کے لیے قائم ریلیف کیمپوں کا بھی معائنہ کیا۔ راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام نے محرم الحرام کے دوران صفائی کے خصوصی پلان، اضافی عملے کی تعیناتی اور جلوسوں کے بعد فوری صفائی کے اقدامات سے آگاہ کیا،ایم این اے طاہرہ اورنگزیب نے ہدایت کی کہ عزاداروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور تمام متعلقہ ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب محرم الحرام کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔صوبائی وزیر صہیب احمد بھرت نے کہا کہ جلوسوں کے روٹس پر انفراسٹرکچر، سڑکوں اور دیگر سہولیات کی بہتری کو یقینی بنایا گیا ہے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ تمام انتظامات کو بروقت مکمل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام سروس ڈیلیوری ادارے چوبیس گھنٹے متحرک ہیں۔ عزاداروں کیلئے بہترین انتظامات اور بروقت سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

You Might Also Like

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ

حج 2027ء: دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین رجسٹرڈ، آن لائن نظام کو بھرپور پذیرائی

اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل

News Desk جون 25, 2026 جون 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
Next Article پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
  •   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
  • نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
  • چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 25 جون 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?