باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب

News Desk
Last updated: 2026/06/24 at 7:43 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے H-9 سنڈے بازار میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 1(13)-HC(G)/2026 مورخہ 23 جون 2026 کے مطابق کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واقعے کی جامع تحقیقات مکمل کرکے اپنی رپورٹ تین روز کے اندر پیش کرے

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے کنوینر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد ہوں گے جبکہ چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سوہان ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی ڈائریکٹر ای اینڈ ڈی ایم سی ڈی اے اسسٹنٹ کمشنر آئی ایریا اسسٹنٹ ڈائریکٹر سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ افسران کمیٹی کے ارکان کے طور پر شامل ہوں گے

کمیٹی کو ریسکیو سروسز کے رسپانس ٹائم کا جائزہ لینے آگ لگنے کی وجوہات اور اس کے پھیلاؤ کے عوامل کا تعین کرنے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ لگانے محفوظ یا باقی ماندہ حصوں کو فعال رکھنے کے طریقہ کار کا جائزہ لینے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن کی نقول چیف کمشنر اسلام آباد کمشنر راولپنڈی ڈویژن انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس اور دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کر دی ہیں مزید برآں ڈپٹی آئی جی آپریشنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ کمیٹی کے دورے تک H-9 سنڈے بازار میں پولیس کی اضافی نفری تعینات رکھی جائے جبکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن کو 48 گھنٹے تک ڈیزاسٹر مینجمنٹ عملہ موقع پر موجود رکھنے کا حکم

You Might Also Like

ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

News Desk جون 24, 2026 جون 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 24 جون 2026
Next Article ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 10 اگست 2026
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 8 اگست 2026
  • پاکستان کا جنوبی کوریا کے خلاف آخری ٹیسٹ انڈر 21 ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 7 اگست 2026
  • ایشین گیمز ہاکی، پاکستان کے پول اور شیڈول کا اعلان پاکستان پول بی میں چین ملائیشیاعمان تھائی لینڈ ازبکستان سے مقابلہ کرے گا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?