باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع
پاکستان

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

News Desk
Last updated: 2026/06/30 at 7:15 صبح
News Desk 3 دن ago
Share
SHARE

اسلام آباد : مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کے لیے حکومت نے خصوصی انتظامات کیے ہیں اسٹیٹ بینک کے مطابق ایف بی آر کی درخواست پر ٹیکس وصول کرنے والی تمام مجاز نجی بینک شاخیں آج رات 10 بجے تک جبکہ کسٹمز ڈیوٹیز وصول کرنے والی نیشنل بینک کی نامزد شاخیں رات 11 بج کر 59 منٹ تک کھلی رہیں گی ایف بی آر نے بھی اپنے دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کر دی ہے جبکہ ملک بھر کے ایکسائز دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے حکام نے ٹیکس دہندگان سے اپیل کی ہے کہ وہ آخری وقت کا انتظار کیے بغیر اپنے ٹیکس اور دیگر واجبات بروقت جمع کرائیں تاکہ رش اور تکنیکی مسائل سے بچا جا سکے

You Might Also Like

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

حج 2027ء: دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین رجسٹرڈ، آن لائن نظام کو بھرپور پذیرائی

اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب

News Desk جون 30, 2026 جون 30, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پی آئی اے نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل انتظامی کنٹرول نئی انتظامیہ کے حوالے
Next Article ڈیلی امروزاسلام آباد مورخہ 1 جولائی 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے عطا اللہ تارڑ کا صحافیوں کو خراجِ تحسین رسجا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا
  • انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اتوار کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹائٹل کا بڑا مقابلہ ہوگا
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 3 جولائی 2026
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 2 جولائی 2026
  • ڈیلی امروزاسلام آباد مورخہ 1 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?