اسلام آباد : صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کل 16جولائی بروز جمعرات یکم صفر المظفر 1448 ہجری ہوگی اس فیصلے کے مطابق متعلقہ وزارت کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے



