باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 2:59 صبح
News Desk 1 دن ago
Share
SHARE

میرپور :آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں سے 10 کے مکمل غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آچکے ہیں۔ ان نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 7 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدواروں میں ایل اے 1 میرپور 1 سے اظہر صادق ایل اے 4 میرپور 4 سے چوہدری رخسار احمد ایل اے 7 بھمبر 3 سے چوہدری طارق فاروق ایل اے 9 کوٹلی 2 سے عمیر نعیم ایل اے 11 کوٹلی 4 سے محمد آصف ایل اے 12 کوٹلی 5 سے محمد ریاست خان اور ایل اے 13 کوٹلی 6 سے راجہ ایاز احمد خان شامل ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدواروں میں ایل اے 2 میرپور 2 سے قاسم مجید ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسر سلطان اور ایل اے 8 کوٹلی 1 سے ظفر اقبال ملک کامیاب قرار پائے ہیں دوسری جانب تین حلقوں کے نتائج ابھی مکمل نہیں ہوئے ابتدائی غیرحتمی نتائج کے مطابق ایل اے 5 بھمبر 1 میں مسلم لیگ (ن) کے وقار احمد نور ایل اے 6 بھمبر 2 میں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد رزاق اور ایل اے 10 کوٹلی 3 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین کو برتری حاصل ہے اب تک کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) پہلے مرحلے میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے جبکہ باقی تین نشستوں کے نتائج آنے کے بعد مجموعی انتخابی تصویر مزید واضح ہوگی

You Might Also Like

کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا
Next Article 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ29 جولائی 2026
  • مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
  • پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
  • عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?