باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر
انٹر نیشنلکھیل

ورلڈ کپ 2026: ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

News Desk
Last updated: 2026/06/24 at 4:13 شام
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

لاس اینجلس ; فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ابتدائی دو راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد پانچ ٹیموں کی ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں رپورٹس کے مطابق ہیٹی، ترکیہ تیونس اردن اور پاناما اپنے ابتدائی دونوں میچوں میں شکست کے باعث اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے ہیں 48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی ایونٹ میں گروپ مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہوں گی جبکہ باقی 32 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی ہیٹی کو گروپ سی میں اسکاٹ لینڈ اور برازیل کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ترکیہ گروپ ڈی میں آسٹریلیا اور پیراگوئے سے ہار کر باہر ہوا تیونس گروپ ایف میں سویڈن اور جاپان کے خلاف ناکامی کے بعد رخصت ہوا جبکہ اردن گروپ جے میں آسٹریا اور الجزائر کے ہاتھوں شکست کھا کر دوڑ سے باہر ہوگیا پاناما بھی گروپ ایل میں گھانا اور کروشیا کے خلاف مسلسل ناکامیوں کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا

You Might Also Like

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی

پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات

News Desk جون 24, 2026 جون 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب
Next Article حج 2027ء: دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین رجسٹرڈ، آن لائن نظام کو بھرپور پذیرائی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا
  • پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
  • پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
  • کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 27 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?