باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
کھیل

پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز

News Desk
Last updated: 2026/06/20 at 10:55 صبح
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

اسلام آباد : پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 2026 کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کو عالمی سطح کے مجوزہ کرکٹ ٹورنامنٹ ’چیمپئن لیگ میں شامل کر لیا گیا ہے جہاں دنیا کی مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز کی چیمپئن ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی اطلاعات کے مطابق اس میگا ایونٹ میں تقریباً 10 بڑی کرکٹ لیگز کی فاتح ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن پشاور زلمی انڈین پریمیئر لیگ کی فاتح رائل چیلنجرز بنگلورو سمیت دیگر نمایاں فرنچائزز شامل ہوں گی۔چیمپئن لیگ کا انعقاد ستمبر 2026 میں متوقع ہے جس میں دنیا بھر کی بہترین چیمپئن ٹیمیں عالمی برتری کے لیے مقابلہ کریں گی کرکٹ شائقین اس ٹورنامنٹ کو عالمی سطح پر بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز تصور کی جا رہی ہے جبکہ شائقین کو عالمی معیار کی کرکٹ دیکھنے کا ایک نادر موقع میسر آئے گا

You Might Also Like

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی

پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا

پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات

News Desk جون 20, 2026 جون 20, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
Next Article 6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا
  • پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم عمان ٹیسٹ سیریز کے لیے مسقط روانہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 29 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی
  • پاکستان جنوبی کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول اور آفیشلز کا اعلان چار میچوں پر مشتمل سیریز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
  • کاوا والی بال پاکستان، بنگلہ دیش ازبکستان فاتح سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل پاکستان آج سری لنکا بنگلہ دیش ازبکستان سے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگا
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 27 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?