باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
پاکستان

بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

News Desk
Last updated: 2026/06/20 at 10:52 صبح
News Desk 7 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعظم نے شہداء کے درجات کی بلندی لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور واقعے کی فوری تحقیقات کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان کے امن و استحکام کے خلاف گھناؤنی سازش ہے ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے گی وزیراعظم نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں پوری قوم کی امانت ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی

You Might Also Like

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات واپس لے لیے، پانچ روزہ ورکنگ ویک بحال

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کا حتمی نوٹیفکیشن جاری پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت قرار گلگت بلتستان اسمبلی کی تشکیل مکمل پی پی پی 12 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد

News Desk جون 20, 2026 جون 20, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات واپس لے لیے، پانچ روزہ ورکنگ ویک بحال
Next Article پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • 6 سالہ ننھے کرکٹر لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب
  • پشاور زلمی کی شمولیت پاکستانی کرکٹ اور پی ایس ایل کے لیے ایک اہم اعزاز
  • بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
  • وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات واپس لے لیے، پانچ روزہ ورکنگ ویک بحال
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 20 جون 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?