باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت
پاکستان

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت

News Desk
Last updated: 2026/06/13 at 1:25 شام
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

اسلام آباد :
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور ٹریفک مینجمنٹ  انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اسلام آباد میں ٹریفک ڈسپلن کا فروغ، بہترین ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیحات ہیں تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی اور ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹریفک ڈسپلن کا فروغ بہترین ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی اولین ترجیحات ہیں۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو مزید مؤثر بنایا جائے اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں عمل میں لائی جائیں لین وائلیشن ون وے کی خلاف ورزی دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سیٹ بیلٹ کی پابندی غیر نمونہ و غیر قانونی نمبر پلیٹس کم عمر ڈرائیونگ، ون ویلنگ اور ڈرفٹنگ کے خلاف سخت اور مؤثر انفورسمنٹ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیسی ٹی او اسلام آباد نے مزید کہا کہ تمام زونل افسران کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر اور جانچی جائے گی ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر محفوظ اور شہری دوست بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اسلام آباد ٹریفک پولیس جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹریفک مینجمنٹ کے ذریعے شہریوں کو بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گی

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk جون 13, 2026 جون 13, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری سابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 15 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?