باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،
پاکستان

ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،

News Desk
Last updated: 2026/06/07 at 12:51 شام
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیااوربازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے متعلق بریفنگ دی تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک پولیس آفیسر اسلام آباد محمدسرفرازورک کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے موثر اقدامات کئے ان اقداما ت کا مقصد شہریوں کو ٹریفک جام اور مشکلات سے محفوظ رکھنا اور بازاروں کے اردگرد منظم ٹریفک نظام کو برقرار رکھنا تھا،اس سلسلہ میں سینئر افسران نے بازاروںکا دورہ کیا ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیااوربازار ڈیوٹی پر مامور ٹریفک افسران کو اپنے فرائض منصبی بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے متعلق بریفنگ دی انہوں نے افسران کو فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت کی ٹریفک پولیس کی نفری کو تمام داخلی و خارجی راستوں، پارکنگ ایریاز اور حساس مقامات پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی بدنظمی یا رکاوٹ سے بچا جا سکےچیف ٹریفک پولیس آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ ایریاز میں ہی پارک کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں گاڑی کا چالان اور دیگر اقدامات شامل ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی سہولت اور نظم و ضبط کے لیے ہمہ وقت مستعد ہےشہری ٹریفک قوانین کی پابندی کر کے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

You Might Also Like

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف

آزاد کشمیر کے انتخابات ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں کرائے جائیں سردار یعقوب خان انتخابات کے طریقہ کار پر غیر ضروری تنازعات سے گریز کیا جانا چاہیے سینئر رہنماء پیپلز پارٹی

آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات

News Desk جون 7, 2026 جون 7, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ
Next Article انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
  • طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی
  • اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی
  • نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف
  • حکومت نے کفایت شعاری اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ خالی آسامیاں ختم، نئی بھرتیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار رہے گی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?