باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد
پاکستان

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد

News Desk
Last updated: 2026/06/07 at 12:55 شام
News Desk 4 گھنٹے ago
Share
SHARE

انسداد دہشت گردی کا فریم ورک مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ آئی جی اسلام آبادکا انسداد دہشت گردی اقدامات سکیورٹی صورتحال اور زیر التواءقانونی امور کا تفصیلی جائزہ مربوط حکمت عملی اپنانے کیلئے افسران کو ہدایات جاری تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد سعود خان اور اے آئی جی لیگل طاہر کاظم نے شرکت کی اس موقع پروفاقی دارالحکومت کی مجموعی سکیورٹی صورتحال انسداد دہشت گردی کے جاری اقدامات زیر التواءقانونی امور اور پولیس فورس کی پیشہ ورانہ استعداد کار کو مزید موثر بنانے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس کے دوران انسداد دہشت گردی کے حوالے سے جاری آپریشنز انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں سکیورٹی چیلنجز اور درپیش خطرات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا اس موقع پر قانونی معاملات میں پیش رفت مقدمات کی موثر پیروی اور عدالتی کارروائیوں کو مزید بہتر بنانے کے مختلف پہلووں پر بھی غور کیا گیا آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بدلتے ہوئے سکیورٹی حالات کے پیش نظر انسداد دہشت گردی کے فریم ورک کو مزید مضبوط اور موثر بنایا جائے انہوں نے مزید کہا کہ تمام متعلقہ اداروں کے درمیان انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ ممکنہ خطرات کی بروقت نشاندہی اور موثر تدارک کو یقینی بنایا جا سکے انہوں نے مزید ہدایت کی کہ زیر التواءقانونی معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کیلئے مربوط اور جامع حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ انصاف کی بروقت فراہمی اور مقدمات کے موثر تصفیے کو یقینی بنایا جا سکے آئی جی اسلام آباد نے اس امر پر بھی زور دیا کہ پولیس فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ جدید تربیت اور استعداد کار کی بہتری کے ذریعے عوام کو اعلیٰ معیار کی پولیسنگ خدمات فراہم کی جائیں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے ہر ممکن خطرے کے سدباب کیلئے اسلام آباد پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی اور مربوط اقدامات کے ذریعے وفاقی دارالحکومت کو محفوظ اور پرامن بنانے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی

You Might Also Like

ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،

چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ

12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اورسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات آج، لاکھوں ووٹرز نئی سیاسی قیادت کے انتخاب کے لیے تیار

News Desk جون 7, 2026 جون 7, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد
  • ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،
  • چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ
  • آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی
  • 12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?