باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان ، ترکیہ اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور، وزیر اعظم کی شرکت
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > پاکستان ، ترکیہ اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور، وزیر اعظم کی شرکت
تازہ ترینصفحہ اوّل

پاکستان ، ترکیہ اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور، وزیر اعظم کی شرکت

News Desk
Last updated: 2024/07/04 at 2:47 صبح
News Desk 2 سال ago
Share
SHARE
آستانہ:  پاکستان ، ترکیہ اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور ہوا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان اور آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوف کے ہمراہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی، دنیا کے تین اہم خطوں کے ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اس سے پہلے تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور ہو چکا ہے، اجلاس میں علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال، پائیدار معاشی ترقی کی ترویج کے لئے علاقائی تعاون کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ترکیہ اور آذر بائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم نے تینوں ممالک کے مابین معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں سی فریقی تعاون کو فروغ دینے کے لئے حکمت عملی ترتیب دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ترکیہ اور آذر بائیجان کے ساتھ معیشت، توانائی ، سیاحت، موسمیات، ثقافت، تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سہ فریقی تعاون کو فروغ دینے پر یقین رکھتا ہے۔

You Might Also Like

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

TAGGED: پاکستان, ترکیہ اور آذر بائیجان
News Desk جولائی 4, 2024 جولائی 4, 2024
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 29 جون 2024
Next Article گول میز نے قومی سائبرسیکیوریٹی قانون سازی اور مقامی حل کو مضبوط بنانے کی سفارش کی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 1 اگست 2026
  • کامن ویلتھ گیمز ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے میڈل کی دوڑ سے باہر
  • جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..
  • راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں
  • پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?