باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی
پاکستان

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

News Desk
Last updated: 2026/07/31 at 5:11 شام
News Desk 5 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد (پی پی اے) بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ جمعہ 31 جولائی کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے تحریکِ آزادی اور تحریکِ پاکستان میں قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ نمایاں کردار ادا کیا جس کے اعتراف میں انہیں مادرِ ملت کا خطاب دیا گیا مادرِ ملت نے اپنے عزم جرات اور کردار کی مضبوطی سے برصغیر کی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے وہ تحریکِ پاکستان کے دوران قائداعظم کی مضبوط ترین ساتھی ثابت ہوئیں اور قوم کو اتحاد، تنظیم اور جدوجہد کا عملی درس دیا انہوں نے 1919ء میں کلکتہ یونیورسٹی سے ڈینٹل سرجری کی ڈگری حاصل کی اور اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کے ساتھ ساتھ تحریکِ آزادی میں بھرپور حصہ لیا۔ ان کی جدوجہد اور خدمات برصغیر کی مسلمان خواتین کے لیے مشعلِ راہ بنیں جبکہ انہوں نے خواتین میں سیاسی اور سماجی شعور بیدار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا قیامِ پاکستان کے بعد محترمہ فاطمہ جناح نے ویمنز ریلیف کمیٹی قائم کر کے مہاجرین کی بحالی اور ملک کی تعمیرِ نو میں نمایاں خدمات انجام دیں ان کی قومی خدمات ایثار اور قربانیاں آج بھی پاکستانی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ کے موقع پر مختلف تقریبات اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، جن میں ان کی قومی خدمات اور تحریکِ پاکستان میں تاریخی کردار پر بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا


 

You Might Also Like

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

News Desk جولائی 31, 2026 جولائی 31, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
Next Article پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • جنوبی کوریا کے خلاف دوسرا ہاکی ٹیسٹ میچ ,پاکستان جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پر امید..
  • راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے کھولے جائیں گے، شہری احتیاط برتیں
  • پاکستان آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم شہباز شریف
  • مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی
  • کراچی میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس 2.9 شدت کے زلزلے کا مرکز کراچی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?