باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے شکست دے دی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے شکست دے دی
کھیل

پاکستان کا کاوا والی بال چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز پاکستان نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے شکست دے دی

News Desk
Last updated: 2026/07/22 at 4:12 شام
News Desk 2 دن ago
Share
SHARE

اسلام آباد : زونگ 5G سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن (CAVA) مینز والی بال چیمپئن شپ 2026 کے تیسرے میچ میں میزبان پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا پاکستانی ٹیم نے ابتدا ہی سے میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور ہر شعبے میں حریف پر واضح برتری دکھائی۔ قومی ٹیم نے پہلا سیٹ 25-16 دوسرا 25-15 اور تیسرا 25-18 سے جیت کر مقابلہ 3-0 سے اپنے نام کر لیا میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے مؤثر سروس مضبوط بلاکنگ اور شاندار اسپائکس کے ذریعے سری لنکا کو کسی بھی مرحلے پر میچ میں واپسی کا موقع نہیں دیا قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی مسلسل حوصلہ افزائی کی اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا کامیاب آغاز کیا جبکہ قومی ٹیم کی اس عمدہ کارکردگی سے ایونٹ میں مزید کامیابیوں کی توقعات بھی بڑھ گئی ہیں

You Might Also Like

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے

پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں

News Desk جولائی 22, 2026 جولائی 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: بنگلہ دیش نے پانچ سیٹوں کے سنسنی خیز مقابلے میں ازبکستان کو 3-2 سے شکست دے دی
Next Article آئی جی اسلام آباد کا کیپیٹل پولیس کالج کا دورہ جدید پولیسنگ، ڈیجیٹل فرانزک اور مؤثر تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایات
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا
  • بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت
  • پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان
  • جدہ قونصل خانے میں فرینہ ارشد نئی ڈپٹی قونصل جنرل مقرر سعدیہ وقار النساء کی تعیناتی مکمل پاکستان واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت 
  • قونصل جنرل کا پاکستانی سرمایہ کاروں کو مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے کا پیغام سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے اتحاد تعاون اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?