باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
پاکستان

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk
Last updated: 2026/06/25 at 7:19 صبح
News Desk 3 گھنٹے ago
Share
SHARE

اسلام آباد :نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکاروں کو ضروری ہدایات جاری کیں ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے مرکزی جلوس کے مختلف مقامات اور سکیورٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے جلوس کے روٹ پر تعینات پولیس نفری سے ملاقات کی سکیورٹی اقدامات کا معائنہ کیا اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ الرٹ رہتے ہوئے عزاداروں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں

دوسری جانب ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اور ایس ایس پی سکیورٹی/آپریشنز سلیمان ظفر نے مرکزی جلوس کے مختلف داخلی و خارجی راستوں کا دورہ کیا انہوں نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور اہلکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے سکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے اور عزاداروں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کی

ادھر ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق نے جی-6 میں مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا انہوں نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور انہیں ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہنے کی تاکید کی

اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ حکام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام عزاداروں کی حفاظت اور پرامن ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں اس مقصد کے لیے سکیورٹی اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ اور مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات جاری ہیں تاکہ جلوسوں اور مجالس کے دوران شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے

You Might Also Like

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

حج 2027ء: دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین رجسٹرڈ، آن لائن نظام کو بھرپور پذیرائی

اسلام آباد: H-9 سنڈے بازار واقعے کی تحقیقات کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، 3 روز میں رپورٹ طلب

شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں

بنوں دھماکے کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

News Desk جون 25, 2026 جون 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
Next Article   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
  •   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
  • نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے
  • چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا جی-6 جلوس کے روٹ کا دورہ، ٹریفک انتظامات کا جائزہ
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 25 جون 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?