باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس شاپنگ مالز ریسٹورنٹس اور دیگر تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس شاپنگ مالز ریسٹورنٹس اور دیگر تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس شاپنگ مالز ریسٹورنٹس اور دیگر تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری

News Desk
Last updated: 2026/06/10 at 3:39 شام
News Desk 1 دن ago
Share
SHARE

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس شاپنگ مالز ریسٹورنٹس اور دیگر تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جو 10 جون 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور آئندہ احکامات تک برقرار رہے گا نوٹیفکیشن کے مطابق تمام مارکیٹس دکانیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کیے جائیں گے جبکہ ریسٹورنٹس کیفے فوڈ آؤٹ لیٹس اور دیگر کھانے پینے کے مراکز کو رات 11 بجے تک کاروبار جاری رکھنے کی اجازت ہوگی اسی طرح شادی ہالز، مارکیز اور دیگر تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کرنے کے پابند ہوں گے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بعض ضروری خدمات اور اداروں کو ان پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ ان میں ہسپتال فارمیسیاں میڈیکل لیبارٹریاں پٹرول پمپس سی این جی اسٹیشنز آئی ٹی کمپنیاں کال سینٹرز جمنازیم اور دیگر کھیلوں کی سہولیات شامل ہیں، جو معمول کے مطابق اپنے اوقاتِ کار جاری رکھ سکیں گے ضلعی انتظامیہ نے شہریوں تاجروں اور کاروباری حلقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے اوقاتِ کار پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ شہر میں نظم و ضبط اور توانائی کے مؤثر استعمال کے اہداف حاصل کیے جا سکیں

You Might Also Like

ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام نیول ہیڈکوارٹرز میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد

ٹریفک پولیس کے ہفتہ وار بازاروں میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے موثر اقدامات سینئر افسران نے بازاروں کا دورہ کیا،

چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ

News Desk جون 10, 2026 جون 10, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article قومی ٹیم کی قیادت تجربہ کار بلے باز صاحبزادہ فرحان کریں گے جبکہ عبدالصمد کو نائب کپتان مقرر
Next Article اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام نیول ہیڈکوارٹرز میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور چائنا سن شائن انرجی ٹیکنالوجی کا ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے ایم او یو
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 11 جون 2026
  • پاکستان نے مالدیپ میں تاریخ رقم کر دی، ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
  • ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی
  • اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام نیول ہیڈکوارٹرز میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?