باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر طلب کیے
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر طلب کیے
تازہ ترین

پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر طلب کیے

News Desk
Last updated: 2026/06/10 at 2:18 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے بجٹ کی منظوری اور متعلقہ پارلیمانی کارروائی کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ایوانِ بالا سینیٹ کا اجلاس بھی آج سہ پہر 4 بجے منعقد ہوگا پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر طلب کیے ہیں اجلاسوں میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اقتصادی پالیسیوں اور دیگر اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محصولات ترقیاتی منصوبوں عوامی فلاح و بہبود اور معاشی استحکام کے لیے مختلف اقدامات متعارف کرائے جانے کی توقع ہے

You Might Also Like

آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Desk جون 10, 2026 جون 10, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 9 جون 2026
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 10 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 28 جولائی 202
  • پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
  • 20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: 13 میں سے 10 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 7 نشستوں کے ساتھ آگے ن لیگ کے 7 اور پیپلزپارٹی کے 3 امیدوار کامیاب 3 حلقوں کے نتائج کا انتظار
  • پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?