باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب
کھیل

سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

News Desk
Last updated: 2026/07/28 at 3:32 شام
News Desk 1 گھنٹہ ago
Share
SHARE

سری لنکا:


سری لنکا ویمنز نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمنز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ون ڈے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 187 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی کپتان فاطمہ ثناء 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ گل فیروزہ نے 40 منیبہ علی نے 34 اور ناجیحہ علوی نے 30 رنز کی اننگز کھیلی قومی ٹیم کو 18 اضافی رنز بھی ملے سری لنکا کی جانب سے کاویشا دلہاری چماری اتھاپاتھو اور الوتھ گیدارا چیتھنا ویمکتھی نے تین، تین وکٹیں حاصل کرکے پاکستانی بیٹنگ لائن کو مشکلات سے دوچار کیا جبکہ انوکا راناویرا نے ایک وکٹ اپنے نام کی 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 37.2 اوورز میں کامیابی حاصل کر لی ہرشیتھا سماراوکراما نے ناقابل شکست 71 اور ہسنی پریرا نے ناقابل شکست 50 رنز بنائے جبکہ کپتان چماری اتھاپاتھو نے صرف 38 گیندوں پر 52 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر فتح کی بنیاد رکھی پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثناء اور امِ حانی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تاہم دیگر بولرز سری لنکن بیٹرز کو زیادہ پریشان نہ کر سکیں اس کامیابی کے ساتھ سری لنکا ویمنز نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی

You Might Also Like

پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے

پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

پاکستانی ایم ایم اے ٹیم ایشین GAMMA چیمپئن شپ 2026 کے لیے روانہ قومی ایتھلیٹس کوالالمپور میں یوتھ اور سینئر کیٹیگریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

20 سال بعد جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم دوطرفہ سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی ایف آئی ایچ سے منظور شدہ چار ٹیسٹ میچز 30 جولائی سے 7 اگست تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا شاداب شاہین صائم اور صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں ہوگا

News Desk جولائی 28, 2026 جولائی 28, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا
Next Article پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
  • عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
  • سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب
  • کویت کے وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے مذاکرات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?