باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
انٹر نیشنل

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

News Desk
Last updated: 2026/07/05 at 2:53 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاک۔امریکا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط شراکت داری نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لیے بھی اہم حیثیت رکھتی ہے صدر مملکت نے ایران سے متعلق سفارتی پیش رفت میں پاکستان کے ثالثی کردار پر امریکا کے اعتماد کو سراہتے ہوئے کہا کہ خطے میں پائیدار امن صرف مذاکرات سفارت کاری اور کشیدگی میں کمی کے ذریعے ہی ممکن ہے انہوں نے پاکستانی عوام کی جانب سے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان باہمی احترام مشترکہ مفادات اور دوطرفہ مفید تعاون کی بنیاد پر امریکا کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے ہیں جبکہ پاکستانی نژاد امریکی برادری نے دونوں ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ عالمی امن اور سلامتی کو درپیش اہم چیلنجز کے دوران پاکستان اور امریکا نے کئی مواقع پر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کیا وزیراعظم نے جنوبی ایشیا میں امن کے قیام کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی سفارتی کوششوں نے ایک ممکنہ تباہ کن جنگ کو روکنے اور لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں انسانی جانوں کو محفوظ بنانے میں مدد دی وزیراعظم نے مزید کہا کہ دنیا کے مختلف خطوں میں تنازعات کے پرامن حل کے لیے صدر ٹرمپ کی مسلسل سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں اور پاکستان مستقبل میں بھی امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے

You Might Also Like

جدہ قونصل خانے میں فرینہ ارشد نئی ڈپٹی قونصل جنرل مقرر سعدیہ وقار النساء کی تعیناتی مکمل پاکستان واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت 

قونصل جنرل کا پاکستانی سرمایہ کاروں کو مشترکہ سرمایہ کاری بڑھانے کا پیغام سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے اتحاد تعاون اور اقتصادی روابط مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

ایران امریکا کشیدگی عالمی منڈی میں تیل مہنگا خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سپلائی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تشویش

جدہ میں چوہدری شہباز حسین و چوہدری فاروق جاوید کے ساتھ محبتوں بھری محفل پرانی یادوں کی خوشبو اور دوستوں کی بے مثال رفاقت

دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

News Desk جولائی 5, 2026 جولائی 5, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ6 جولائی 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • مسقط میں پاکستانی سفیر کا قومی انڈر 21 ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ سفیر نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی، ٹیم انتظامیہ نے یادگاری تحائف پیش کیے
  • پی سی بی کی ڈومیسٹک سیزن 27-2026 کے لیے نئی فٹنس پالیسی نافذ ریجنل ڈیپارٹمنٹل ضلعی اور زونل کرکٹ میں دو سطحی فٹنس نظام ناکام کھلاڑیوں کو دوبارہ مکمل ٹیسٹ دینا ہوں گے
  • عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ
  • پاکستان اور بنگلہ دیش کاوا والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے پاکستان نے سری لنکا جبکہ بنگلہ دیش نے ازبکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
  • سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی پاکستان 187 رنز پر ڈھیر ہرشیتھا کی ناقابل شکست 71 رنز سے سری لنکا کامیاب

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?