باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
انٹر نیشنل

پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

News Desk
Last updated: 2026/06/25 at 9:05 صبح
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

جدہ(محمد اکرم اسد)
پاکستان قونصلیٹ جنرل کے شعبہ ویلفیئر کی قونصلرز آذکاء ظفر رانا اور زینب اسد منیر نے اپنے شعبہ کے محنتی اسٹاف کی روزمرہ کی کارکردگی اور سروس جو وہ اورسیز پاکستانیز کو مہیا کرتے ہیں کو سراہتے ہوئے ان کے اعزاز میں ایک عشایئہ کا اہتمام کیا تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہو اور وہ زیادہ دل جمعی سے کام کریں اس موقع پر شعبہ ویلفئیر کے اسٹاف نے اپنے افسران کی جانب سے اس عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے سے زیادہ محنت کرینگے تاکہ اورسیز پاکستانیز کے مسائل حل ہوں اور وہ اپنے کام کی طرف توجہ مرکوز رکھیں گے اس موقع پر قونصلیٹ کے ہیڈ آف چانسلری اور دیگر افسران بھی موجود تھے زینب اسد منیر اور اذکاء ظفر نے امید ظاہر کی کہ انکا آسٹاف بے لوثی سے کمیونٹی کو ہمیشہُ خدمت فراہم کرے گا پاکستان قونصلیٹ کا ویلفیئر سیکش سعودی عرب کے مغربی صوبے میں روزآنہ سینکڑوں پاکستانیوں کو خدمات فراہم کررہا ہے اور سینکڑوں پاکستانیوں کی دعایئں لیتے ہیں

You Might Also Like

جدہ میں چوہدری شہباز حسین و چوہدری فاروق جاوید کے ساتھ محبتوں بھری محفل پرانی یادوں کی خوشبو اور دوستوں کی بے مثال رفاقت

دیارِ غیر میں دیانت داری سے رزقِ حلال کمانا عظیم عبادت اور مملکتِ سعودی عرب کے قوانین کا احترام ہماری اولین ذمہ داری ہے سینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے بزنس نیٹ ورک میٹ اپ کی تقریب ایم اس یو پہ دستخط سفارت خانۂ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ڈاکٹر شگفتہ زرین نے بطور مہمانِ شرکت کی

امریکا کے 250 ویں یومِ آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد صدر زرداری کی ٹرمپ کو دورۂ پاکستان کی دعوت وزیراعظم کا پاک۔امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

جدہ میں مولانا عبدالخبیر آزاد چوہدری فاروق جاوید اور شہزاد ڈوگر کے اعزاز میں پروقار عشائیہ اتحادِ امت اور اخوتِ اسلامی پر زور

News Desk جون 25, 2026 جون 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article   ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا
Next Article آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?