باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 
پاکستان

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

News Desk
Last updated: 2026/06/25 at 12:06 شام
News Desk 3 ہفتے ago
Share
SHARE

اسلام آباد : انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد، سید علی ناصر رضوی نے جی-6 امام بارگاہ کا دورہ کرتے ہوئے محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے جلوس کے روٹس پوائنٹ ڈیوٹیز اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کا معائنہ کیا اور تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

آئی جی اسلام آباد نے سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور افسران سے بریفنگ لی اور اس بات پر زور دیا کہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے انہوں نے موقع پر موجود ڈی آئی جیز اور دیگر سینئر پولیس افسران کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جائے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھی جائے انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے پرامن انعقاد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مسلسل فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی اقدامات کی نگرانی کریں اور عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

حج 2027ء: دو دن میں 51 ہزار سے زائد عازمین رجسٹرڈ، آن لائن نظام کو بھرپور پذیرائی

News Desk جون 25, 2026 جون 25, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ویلفیئر اسٹاف کے اعزاز میں عشائیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 26 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?