باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں
پاکستان

شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں

News Desk
Last updated: 2026/06/22 at 9:04 صبح
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

 سلام بحضور آل_ عبا 

خاک اور خون کے منظر کی ستائی آنکھیں
کربلاتی ہی رہیں شام کو آئی آنکھیں

ذوالجناح! اب مرے باباؓ کو نہ لے کر جاﺅ
دے رہی تھیں کسی کمسن کی دُہائی آنکھیں

عصرِ عاشور تلک دھرتی مسلسل روئی
شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں

پھیر لیں اجنبی صحرا نے جب آنکھیں اپنی
شاہؓ نے اصغرِ تشنہ کو پلائی آنکھیں

قحطُ الابصار کے اُس عہدِ سِیہ بختی میں
نُور زادے نے سرِ دشت اُگائی آنکھیں

خون آشام تھی وہ شام کہ جب نیزے پر
ایک مہتاب نے ظلمت کو دکھائی آنکھیں

غمِ شبیرؓ میں چند اشک بہائے میں نے
مل گئیں رونقِ دُنیا میں گنوائی آنکھیں

اب تو وہ ماہِ امامت نظر آ جائے ہمیں
کب سے بے تاب ہیں درشن کو فدائی آنکھیں

احمد نواز

You Might Also Like

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

TAGGED: شام آئی تو فلک کی بھی بھر آئی آنکھیں
News Desk جون 22, 2026 جون 22, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ22 جون 2026
Next Article ایرانی صدر کل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کی شاندار فتح، عمان کی سینئر ٹیم کو 2-0 سے شکست
  • عماد شکیل بٹ فارغ،ابوبکر محمد قومی ہاکی ٹیم کے نئے کپتان بن گئے
  • پاکستان تیسری بار کاوا مینز والی بال چیمپئن بن گیا بنگلہ دیش رنر اپ گرین شرٹس نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ گنوائے بغیر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
  • کوریا کی ہاکی ٹیم اسلام آباد میں بھرپور پریکٹس میں مصروف پاکستان کوریا ہاکی ٹیسٹ سیریز کل سے مہمان ٹیم نے اسلام آباد میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ29 جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?