باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد
پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد

News Desk
Last updated: 2026/06/17 at 12:52 شام
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام محرم الحرام 1448ھ کے دوران امن و امان اور مسلکی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے مذہبی رواداری کے فروغ اور بین المسالک ہم آہنگی کے لیے غور و خوض کیا گیا جس کے بعد علماء کرام نے متفقہ ضابطہ اخلاق پر اتفاق کیا اعلامیے میں تمام مکاتبِ فکر سے محبت رواداری افہام و تفہیم اور باہمی احترام کی فضا قائم رکھنے کا عہد کیا گیا دوسرے مسالک کے اکابرین اور مقدسات کے احترام اشتعال انگیز تقاریر و تحریروں سے اجتناب اور مسلکی تنازعات کو مکالمے اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا گیا علماء کرام اور خطباء سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنی تقاریر اور تحریروں میں اعتدال اور توازن برقرار رکھیں جبکہ عوامی پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کے خلاف طعن و تشنیع سے گریز کیا جائے اعلامیے میں امہات المومنین صحابہ کرام اہلِ بیت اطہار، اولیائے کرام تابعین تبع تابعین اور تمام اکابرینِ امت کے احترام کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا مذہبی منافرت پھیلانے والے مواد کی نشاندہی اور رپورٹنگ کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قومی و ملکی معاملات میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء متحد رہیں گے علماء و خطباء کو واقعۂ کربلا کے پیغام کے ساتھ فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کا بھی کہا گیا وزارتِ مذہبی امور نے صوبائی حکومتوں سے بھی اپیل کی ہے کہ محرم الحرام کے دوران بین المسالک ہم آہنگی اور امن کے فروغ کے لیے صوبائی اور ضلعی سطح پر بھی ایسے اجلاس منعقد کیے جائیں

You Might Also Like

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی

عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا دو ماہ میں نیشنل پریس کلب میں جدید ڈیجیٹل لیب قائم ہوگی عطاء اللہ تارڑ

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

News Desk جون 17, 2026 جون 17, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
Next Article سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ظلِ ہما میڈیا ورکرز کے ادارے آئی ٹی این ای کی چیئرپرسن مقرر اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تین سالہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا جاوید آفریدی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 4 اگست 2026
  • روزنامہ امروزاسلام آباد مورخہ 3 اگست 2026
  • ولی عہد محمد بن سلمان اور ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ مشرق وسطیٰ صورتحال زیر بحث رہی محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا رابطہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?