باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
کھیل

سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی

News Desk
Last updated: 2026/06/17 at 12:45 شام
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران سعودی عرب کے قومی پرچم کے ساتھ اختیار کیے گئے ایک منفرد اور باوقار طرزِ عمل نے دنیا بھر کے شائقینِ فٹبال اور مبصرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی جہاں فیفا کے روایتی پری میچ پروٹوکول کے تحت شریک ممالک کے قومی پرچم میدان میں بچھائے جاتے ہیں وہیں سعودی عرب کے قومی پرچم کو خصوصی طور پر بلند مقام پر آویزاں کیا گیا اس فیصلے کی بنیادی وجہ پرچم پر درج کلمۂ طیبہ ہے جو اسلام کے بنیادی عقیدے اور ایک مقدس مذہبی شعار کی نمائندگی کرتا ہے سعودی عرب کے قومی قوانین اور مذہبی روایات کے مطابق پرچم کو زمین پر رکھنا یا کسی ایسے انداز میں استعمال کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا جس سے اس کے تقدس اور احترام پر کوئی حرف آئے اسی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ورلڈ کپ انتظامیہ نے سعودی پرچم کو دیگر جھنڈوں سے الگ اور بلند مقام پر نصب کیا تاکہ اس کی حرمت اور وقار برقرار رہے اس اقدام کو مذہبی اور ثقافتی اقدار کے احترام کی ایک عمدہ مثال قرار دیا جا رہا ہے سوشل میڈیا سمیت مختلف حلقوں میں بھی اس فیصلے کو سراہا گیا جہاں صارفین نے فیفا انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کے قومی اور مذہبی تشخص کے احترام کو مثبت اور قابلِ تحسین اقدام قرار دیا


 

You Might Also Like

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا

News Desk جون 17, 2026 جون 17, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 17 جون 2026
Next Article اسلام آباد اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتبِ فکر کے ممتاز علماء کرام مشائخ عظام خطباء اور مذہبی شخصیات کا اجلاس منعقد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?