باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
پاکستان

ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

News Desk
Last updated: 2026/06/17 at 1:02 شام
News Desk 4 ہفتے ago
Share
SHARE

ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد اجلاس میں نیشنل پولیس فاونڈیشن کے جاری ترقیاتی منصوبوں ہاوسنگ سیکٹر سے متعلق امور انتظامی معاملات اور پولیس فورس کی فلاح و بہبود کیلئے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن نے افسران کو تمام منصوبوں میں پیشہ ورانہ معیار میرٹ اور ادارہ جاتی شفافیت کو ہر صورت مقدم رکھنے اور پولیس افسران اور ان کے اہل خانہ کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن کا ترقیاتی منصوبوں ہاوسنگ سیکٹر انتظامی امور اور پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ تفصیلات کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاونڈیشن سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر اِن چیف نیشنل پولیس فاونڈیشن بریگیڈیئر (ر) احمد نواز سمیت ادارے کے سینئر افسران نے شرکت کی اجلاس کے دوران نیشنل پولیس فاونڈیشن کے جاری ترقیاتی منصوبوں ہاوسنگ سیکٹر سے متعلق امور انتظامی معاملات اور پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے جاری مختلف اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس موقع پر افسران نے مختلف منصوبوں کی پیش رفت تعمیراتی معیار مالی و انتظامی شفافیت وسائل کے موثر استعمال اور منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے جامع بریفنگ دی اجلاس میں اس امر پر خصوصی زور دیا گیا کہ تمام ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے اور ہر مرحلے پر اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کو یقینی بنایا جائے مزید برآں مختلف منصوبوں کو درپیش چیلنجز، ان کے ممکنہ حل نگرانی کے نظام اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اس موقع پر ایم ڈی نیشنل پولیس فاونڈیشن نے افسران کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کے تمام منصوبوں میں میرٹ شفافیت جوابدہی اور پیشہ ورانہ مہارت کو ہر صورت مقدم رکھا جائے انہوں نے کہا کہ نیشنل پولیس فاونڈیشن پولیس افسران جوانوں اور ان کے اہلِ خانہ کو معیاری رہائشی فلاحی اور سہولتی خدمات کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے اور اس مقصد کے حصول میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اجلاس میں مستقبل کے فلاحی ترقیاتی اور ہاوسنگ منصوبوں کے لیے موثر حکمتِ عملی مرتب کرنے قانونی و انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے، ادارہ جاتی استعداد کار میں اضافے اور مجموعی کارکردگی کو مزید موثر بنانے سے متعلق مختلف تجاویز اور سفارشات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ منصوبہ بندی موثر نگرانی اور شفاف انتظامی نظام کے ذریعے نیشنل پولیس فاونڈیشن کے فلاحی مشن کو مزید مستحکم اور فعال بنایا جائے گا تاکہ پولیس فورس اور ان کے اہلِ خانہ کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور خدمات فراہم کی جا سکیں

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk جون 17, 2026 جون 17, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی سے متعلق مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال
Next Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 18 جون 2026
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?