باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری سابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری سابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد
تازہ ترین

کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری سابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

News Desk
Last updated: 2026/06/13 at 6:12 صبح
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

 

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس کی قیادت میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے پولیس سروس آف پاکستان کی سینئر افسر کائنات اظہر خان کو چیف ٹریفک آفیسر سی ٹی او اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی اسلام آباد کا اضافی چارج بھی ہوگا دوسری جانب سابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں کائنات اظہر خان ایک تجربہ کار پولیس افسر ہیں اور اس سے قبل ملتان میں چیف ٹریفک آفیسر اور ایس پی کینٹ کے عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکی ہیں اس کے علاوہ وہ راولپنڈی میں بطور ایس ڈی پی او سول لائنز اور ایس ڈی پی او کینٹ بھی خدمات انجام دے چکی ہیں کائنات اظہر خان نیشنل پولیس اکیڈمی کے 47ویں کامن ٹریننگ پروگرام کی گریجویٹ ہیں اور انہیں انتظامی و آپریشنل امور میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ ان کی تعیناتی کو اسلام آباد ٹریفک نظام اور شہری سہولتوں کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

You Might Also Like

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی

News Desk جون 13, 2026 جون 13, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 13 جون 2026
Next Article چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • پاکستان اور بنگلہ دیش سیمی فائنل میں  پہنچ گئے کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی سری لنکا اور بنگلہ دیش کی فتوحات
  • بے چینی کے ماحول میں آزاد کشمیر میں انتخابات: JAAC پر پابندی، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ اور پی پی پی و ن لیگ کے درمیان مقابلہ
  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?