باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا
پاکستان

میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا

News Desk
Last updated: 2026/06/12 at 6:42 صبح
News Desk 2 گھنٹے ago
Share
SHARE

کئی زمانوں سے ہوتا زمین تک پہنچا
میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا

نظر کے سامنے حائل تھیں ظلمتیں کیا کیا
میں جن کو چیر کر نُور المبین تک پہنچا

یہ حسن جوئی تو بچپن سے میری عادت ہے
میں ماہتاب سے اُس مہ جبین تک پہنچا

نہیں ہوا ہوں کبھی مطمئن میں کم تر پر
خدا کا شکر کہ اب بہترین تک پہنچا

مجھے مجاز سے آئی سمجھ حقیقت کی
میں کوئے یار کو نکلا تو دین تک پہنچا

یہ قاف عشق کا، منزل ہے کوہِ قاف ایسی
ابھی تو خیر سے میں عین، شین تک پہنچا

گماں کے گہرے سمندر تھے راستے میں، جنھیں
عبور کر کے میں عین الیقین تک پہنچا

جسے جہان میں ڈھونڈا وہ اپنے گھر سے ملا
میں دل کو لوٹا تو دل کے مکین تک پہنچا

میں آپ اپنے حجابات کو ہٹاتا رہا
یوں ایک دن رخِ پردہ نشین تک پہنچا

تماش بین زمانے سے بچ بچا کے نواز
بڑے بھرم سے میں تجھ درد بین تک پہنچا

احمد نواز

You Might Also Like

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر سیاحوں کی وین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام نیول ہیڈکوارٹرز میں روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس شاپنگ مالز ریسٹورنٹس اور دیگر تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس منعقد

TAGGED: احمد نواز, میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا
News Desk جون 12, 2026 جون 12, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • میں تھا تو نُور مگر ماء و طین تک پہنچا
  • وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 12 جون 2026
  • نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور چائنا سن شائن انرجی ٹیکنالوجی کا ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے ایم او یو
  • ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 11 جون 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?