باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
انٹر نیشنلکھیل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ

News Desk
Last updated: 2026/06/08 at 4:03 شام
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک تمام ٹیموں کی کپتانوں نے بھرپور شرکت کی تقریب میں آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا بھی موجود تھے اس موقع پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سے دونوں اعلیٰ عہدیداروں نے خوشگوار ملاقات کی اور مصافحہ کیا جسے تقریب کے نمایاں اور خوش آئند لمحات میں شمار کیا جا رہا ہے
تمام کپتان ایک ہی بس میں سوار ہو کر تقریب کے مقام پر پہنچیں جہاں ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ یادگار تصاویر بنائی گئی گروپ فوٹو سیشن کے دوران سنجوگ گپتا پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کے ساتھ کھڑے نظر آئے جس نے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کی تقریب کے دوران مختلف ٹیموں کی کپتانوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایونٹ کے لیے اپنی تیاریوں حکمت عملی اور عالمی اعزاز جیتنے کے عزم کا اظہار کیا واٹرلو برج پر منعقدہ اس رنگا رنگ تقریب میں شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا اور ان سے آٹوگراف حاصل کیے سوشل میڈیا پر جے شاہ اور فاطمہ ثنا کی ملاقات کو کھیلوں کے مثبت جذبے باہمی احترام اور کرکٹ کے ذریعے قوموں کو قریب لانے کی ایک خوبصورت مثال قرار دیا جا رہا ہے واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 12 جون سے شروع ہو رہا ہے جس میں دنیا کی صفِ اول کی ٹیمیں عالمی چیمپئن بننے کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی

You Might Also Like

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے

پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں

ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش

پاکستان ویمن نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان ویمن انڈر 19 نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Desk جون 8, 2026 جون 8, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
Next Article جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ
  • پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے
  • پاکستان سری لنکا اور ازبکستان کی شاندار فتوحات برقرار کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان سری لنکا اور ازبکستان نے اہم کامیابیاں حاصل کیں
  • ایشین گیمز ہاکی پولز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی راہ ہموار کرنے کے لیے قومی ٹیم کو اہم امتحان درپیش
  • پاکستان ویمن نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?