باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
کھیل

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر

News Desk
Last updated: 2026/06/08 at 11:56 صبح
News Desk 6 گھنٹے ago
Share
SHARE

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا ہے اس حوالے سے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے یاور حسین ایک تجربہ کار سول سرونٹ ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد اہم انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں وہ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کے منصب پر بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں جبکہ جوائنٹ سیکریٹری داخلہ امور کی حیثیت سے بھی اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں اس سے قبل سابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کے عہدہ چھوڑنے کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کے پاس ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کا اضافی چارج تھا ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے یاور حسین بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اہم انتظامی ذمہ داریوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ کھیلوں کے حلقوں کا کہنا ہے کہ ان کی تقرری سے پاکستان سپورٹس بورڈ کے انتظامی امور میں مزید بہتری اور قومی کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی راہیں ہموار ہونے کی توقع ہے

You Might Also Like

ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی

جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

News Desk جون 8, 2026 جون 8, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Next Article آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
  • جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
  • آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
  • وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
  • چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?