باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > انٹر نیشنل > جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
انٹر نیشنلکھیل

جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد

News Desk
Last updated: 2026/06/08 at 4:05 شام
News Desk 6 گھنٹے ago
Share
SHARE

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام کھیلے جانے والے سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کرکٹ کے شائقین کو ایک نہایت سنسنی خیز دلچسپ اور یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملا جس نے تمام حاضرین کے دل جیت لیے جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد ہوا جہاں کرکٹ شائقین کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا اس اہم میچ میں جدہ کرکٹ کلب بلیو اور جدہ کرکٹ کلب گرین کی ٹیمیں مدمقابل تھیں اور دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جدہ بلیو نے مقررہ 10 اوورز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 167 رنز کا مضبوط ہدف دیا جس نے میچ کو مزید دلچسپ بنا دیا جواب میں جدہ گرین نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے آخری لمحات میں میچ کا رخ اپنے حق میں کر لیا میچ کی سب سے اہم جھلک یہ رہی کہ گرین ٹیم نے آخری 4 اوورز میں 80 رنز بنا کر شاندار کم بیک کیا اور 168 رنز کا ہدف 2 گیندیں پہلے حاصل کر لیا گرین ٹیم کی کامیابی میں شیخ خالد کی دھواں دار بیٹنگ شکور کا جارحانہ کھیل حافظ افتخار کپتان کا ذمہ دارانہ اور لیڈرشپ سے بھرپور اننگز تھی میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے جن میں مین آف دی میچ شیخ خالد بہترین آل راؤنڈر انجینئر اسد بہترین بیٹر رانا عاطف بہترین باؤلر عبدالقدیر بہترین ابھرتا ہوا کھلاڑی عرفان بہترین سیریز پلیئر انجینئر یاسر علی بہترین مجموعی کارکردگی وسیم اختر بہترین ابھرتا ہوا آل راؤنڈر ارشاد تھے اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی انجینئر عبدالمجید خان نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں فاتح ٹیم گرین کے کپتان حافظ افتخار جبکہ رنر اپ ٹیم بلیو کے کپتان مستقیم نے اپنی ٹرافیاں وصول کیں دیگر معزز مہمانوں میں مرزا محمود الحسن اور ماجد سعید خان نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا انہوں نے اس شاندار ایونٹ کے انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایسے کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرتے ہیں بلکہ اتحاد بھائی چارہ اور نظم و ضبط کو بھی فروغ دیتے ہیں
دیگر معزز مہمانانِ گرامی تقریب میں شرکت کرنے والی دیگر اہم شخصیات میں شامل ہیں انجینئر منہاج ظفر انجینئر معاذ یعقوب انجینئر تصور حسین حاجی انجینئر محمد عثمان راشد خان لالا یعقوب بھائی محسن بھائی عبدالرحیم بھائی حافظ عثمان نیاز احمد اور حافظ مصطفیٰ شامل تھے

You Might Also Like

ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی

News Desk جون 8, 2026 جون 8, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
Next Article ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں افغانستان کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی
  • جدہ کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام سال 2026 کے دوسرے ٹورنامنٹ کا فائنل نہایت شاندار اور یادگار انداز میں منعقد
  • آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2026 کے آغاز سے قبل لندن کے تاریخی واٹرلو برج پر ٹرافی کی شاندار رونمائی اور کپتانوں کے خصوصی فوٹو شوٹ
  • وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
  • چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?