باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: 12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > 12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی
پاکستان

12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی

News Desk
Last updated: 2026/06/07 at 12:06 شام
News Desk 1 مہینہ ago
Share
SHARE

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں 12 جون تک شدید گرمی کی لہر ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران کراچی میں درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جہاں پارہ 48 سے 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے پنجاب کے کئی اضلاع میں بھی شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے اور درجہ حرارت 44 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 41 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کے باعث ہیٹ اسٹروک اور پانی کی کمی کے خطرات بڑھ سکتے ہیں شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں پانی اور مشروبات کا زیادہ استعمال کریں ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں اور بچوں بزرگوں و بیمار افراد کا خصوصی خیال رکھیں ماہرین کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرکے شدید گرمی کے منفی اثرات سے بڑی حد تک محفوظ رہا جا سکتا ہے

You Might Also Like

ڈی آئی جی کا ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کرنے کا حکم ڈی آئی جی محمد جواد طارق کا پولیس انفراسٹرکچر اور انتظامی امور بہتر بنانے پر زور

مالی سال کے آخری روز ٹیکس وصولیوں کے لیے بینک اور سرکاری دفاتر کے اوقات میں توسیع

آئی جی اسلام آباد کا جی-6 امام بارگاہ کا دورہ، محرم سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ سید علی ناصر رضوی کی روٹ، پوائنٹ اور روف ٹاپ ڈیوٹیز کی نگرانی، افسران کو اہم ہدایات 

  ایم این اے طاہرہ اورنگزیب صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرت اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے راجہ بازار میں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران فیلڈ میں متحرک اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے

News Desk جون 7, 2026 جون 7, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اورسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
Next Article آفتاب احمد کھوکھر نے کہا ہے اسلامی ممالک میں ٹیکنالوجی میں سب سے زیادہ ترقی سعودی عرب نے کی
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • صفر المظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آ گیا کل یکم صفر ہوگی
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 15 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ14 جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026
  • روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ13جولائی 2026

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?