باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات آج، لاکھوں ووٹرز نئی سیاسی قیادت کے انتخاب کے لیے تیار
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > پاکستان > گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات آج، لاکھوں ووٹرز نئی سیاسی قیادت کے انتخاب کے لیے تیار
پاکستان

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات آج، لاکھوں ووٹرز نئی سیاسی قیادت کے انتخاب کے لیے تیار

News Desk
Last updated: 2026/06/07 at 2:04 صبح
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

گلگت بلتستان کے عوام آج اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات آج منعقد ہو رہے ہیں جہاں لاکھوں ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہوئے آئندہ پانچ سال کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے انتخابات کے لیے 24 انتخابی حلقوں میں مجموعی طور پر 403 امیدوار مدمقابل ہیں جن میں بڑی تعداد آزاد امیدواروں کی ہے الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی ووٹرز کی سہولت کے لیے 1368 پولنگ اسٹیشن اور 2447 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں جبکہ 830 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دے کر وہاں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 لاکھ 58 ہزار 780 ہے جن میں 5 لاکھ 3 ہزار 772 مرد اور 4 لاکھ 55 ہزار سے زائد خواتین ووٹرز شامل ہیں خواتین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں انتخابی عمل کے پرامن انعقاد کے لیے 17 ہزار 500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی الرٹ ہیں گلگت بلتستان اسمبلی 33 نشستوں پر مشتمل ہے جن میں 24 جنرل 6 خواتین اور 3 ٹیکنوکریٹس کی مخصوص نشستیں شامل ہیں انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو کم از کم 17 نشستوں کی حمایت درکار ہوگی سیاسی سرگرمیوں کے طویل مرحلے کے بعد آج ہونے والی پولنگ نہ صرف نئی اسمبلی کی تشکیل کا راستہ ہموار کرے گی بلکہ گلگت بلتستان کی آئندہ سیاسی سمت کا بھی تعین کرے گی

You Might Also Like

آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر

مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

طلبہ کا اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ طلبہ کو ٹریفک قوانین، پولیس کارکردگی اور عوام دوست منصوبوں سے آگاہی دی گئی

اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز قریب سی ڈی اے نے 8 ارب 90 کروڑ کی بولی کھولی تعمیر جلد شروع ہوگی

نواز شریف نے کشمیر کیلئے بڑے ترقیاتی وعدے کیے ن لیگ کامیاب ہوئی تو آزاد کشمیر کا بجٹ دس گنا بڑھائیں گے نواز شریف

News Desk جون 7, 2026 جون 7, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 6 جون 2026
Next Article ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے مختلف گرجا گھروں کا دورہ کیا اورسکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?