باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > کھیل > پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا
کھیل

پاکستان فائنل میں، ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی بنگلہ دیش سے 2-2 ڈرا، آج اور پھر 25 جولائی کو بھارت سے فائنل میں تاکرا

News Desk
Last updated: 2026/07/24 at 1:31 صبح
News Desk 2 دن ago
Share
SHARE

مسقط: پاکستان نے مردوں کی ایشین ہاکی فائیوز چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف 2-2 سے سنسنی خیز مقابلہ برابر کھیل کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم نے مصر میں ہونے والے ایف آئی ایچ ہاکی فائیوز انڈر 18 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا مسقط میں کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں دونوں ٹیموں نے ابتدا سے اختتام تک جارحانہ کھیل پیش کیا اور متعدد مواقع پیدا کیے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا تاہم مقررہ وقت کے اختتام پر اسکور 2-2 رہا۔اس نتیجے کے بعد پاکستان نے ایلیٹ پول میں مطلوبہ پوزیشن حاصل کرتے ہوئے نہ صرف ایشین ہاکی فائیوز چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی بلکہ عالمی کپ میں بھی اپنی جگہ یقینی بنا لی، جسے قومی ہاکی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے قومی ٹیم اب 25 جولائی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف فائنل میں ایشین چیمپئن بننے کے لیے میدان میں اترے گی۔ اس سے قبل دونوں ٹیمیں آج بھی ایونٹ کے ایک اور اہم میچ میں آمنے سامنے ہوں گی، جس کے باعث شائقین ہاکی کی نظریں پاکستان اور بھارت کے دلچسپ مقابلوں پر مرکوز ہیں۔

You Might Also Like

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ 2027 کا ون ڈے شیڈول جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز 15 سے 26 مئی تک کھیلے جائیں گے

News Desk جولائی 24, 2026 جولائی 24, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article وزیراعظم کا سعودی عرب سے یکجہتی حوثی حملوں کی شدید مذمت شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی امن کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ
Next Article روزنامہ امروز اسلام آباد مورخہ 24 جولائی 202
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات
  • جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?