باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Daily IMrozeDaily IMrozeDaily IMroze
Notification Show More
Aa
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Reading: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Share
Daily IMrozeDaily IMroze
Aa
Search
  • صفحہ اوّل
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • بزنس
  • کالم و اداریہ
  • پی ڈی ایف PDF
  • رابطہ
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Daily IMroze > Blog > تازہ ترین > چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
تازہ ترینکھیل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

News Desk
Last updated: 2026/06/08 at 4:05 شام
News Desk 2 مہینے ago
Share
SHARE

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے محسن نقوی نے تمیم اقبال کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونا کرکٹ کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمیم اقبال کی قیادت میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کھیل کی ترقی، نوجوان ٹیلنٹ کے فروغ اور بین الاقوامی کرکٹ میں مزید بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گا چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور دونوں ممالک کھیل کے میدان میں تعاون کو فروغ دیں گے

You Might Also Like

صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 نے پاکستان کو ہرا کر سیریز 3-2 سے جیت لی بارش سے متاثرہ فیصلہ کن میچ میں ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 17 رنز سے کامیابی

پاکستان ڈی ایٹ سے مضبوط معاشی شراکت داری کا خواہاں عرفان سومرو نے ڈی ایٹ ممالک سے تجارت، برآمدات اور معاشی تعاون بڑھانے پر زور دیا

بی آر کا ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا اعلان 27 جولائی سے ریٹرن فائلنگ کا آغاز، درست اور مکمل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، مہمان ٹیم کا اسکواڈ بھی اعلان

News Desk جون 8, 2026 جون 8, 2026
Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ڈیلی امروز اسلام آباد مورخہ 8 جون 2026
Next Article وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر افسر یاور حسین کو پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر
Leave a comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

- اشتہارات-
Ad imageAd image

!ہمیں فالو کریں

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔
Facebook Like
Twitter Follow
Youtube Subscribe
Telegram Follow
- اشتہارات-
Ad imageAd image

Recent Posts

  • بے چینی کے ماحول میں آزاد کشمیر میں انتخابات: JAAC پر پابندی، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ اور پی پی پی و ن لیگ کے درمیان مقابلہ
  • ایشین ہاکی فائیوز چیلنجر ٹرافی ازبکستان چیمپئن، پاکستان ویمنز ٹیم رنر اپ فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا گرین شرٹس کی مجموعی کارکردگی قابلِ ستائش رہی
  • صدف امین کی سنچری رائیگاں سری لنکا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی وشنی گوناترتنے اور ہرشیتھا سماراوکرمہ کی شاندار سنچریاں، تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر
  • آئی جی اسلام آباد کا کارکردگی بہتر بنانے اور شفاف پولیسنگ پر زور پبلک سروس میرٹ پر بھرتیوں، سکیورٹی اور جدید پولیسنگ سے متعلق اہم اہداف مقرر
  • مون سون بارشوں سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی میں گرینڈ ڈرین ڈی سلٹنگ آپریشن شروع ستھرا پنجاب ایجنسی کی شہر بھر میں نالیوں کی صفائی، نکاسی آب کا نظام فعال بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات

Recent Comments

دکھانے کے لئے کوئی تبصرہ نہیں۔
about us

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

ہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں
© Daily IMROZE. Media Hut Design Company. All Rights Reserved.
ہمارے ساتھ شامل ہوں!

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور کبھی بھی تازہ ترین خبروں، پوڈکاسٹس وغیرہ سے محروم نہ ہوں۔

صفر سپیم، کسی بھی وقت ان سبسکرائب کریں۔
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?